تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھاتَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتَک کے معانیدیکھیے
کھاتَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر
- کھائی، خندق، گڑھا، غار
اسم، مؤنث
- تان کی دوسری قسم جس میں آروہی، ادروہی کے طریقے پر دو دو سُر آئیں، جیسے: (آروہی: سا، رے، ادروہی: رے، سا)
صفت
- کھانے والا
- استعمال کرنے والا
- قرض لینے والا، مقروض
- کھودنے والا، کان کن
English meaning of khaatak
खातक के हिंदी अर्थ
کھاتَک کے مترادفات
کھاتَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھاتَک)
کھاتَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔